جمعرات, 25 اپریل 2024


اسکول مالکان کو ایک نئی ہدایت

 

راولپنڈی : ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی کے چیف ایگزیکٹو افیسرریاض احمد سو ہی نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کی تعلیمی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اسکولز مالکان بلاخوف اپنے تعلیمی اداروں کو محکمہ تعلیم سے رجسٹرڈ کروائیں رجسٹریشن کے عمل کو انتہائی اسان بنا دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی اسکولوں کے سربراہان میں رجسٹریشن سرٹیفکٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment