Print this page

محکمہ تعلیم کا اساتذہ کی تقرری اور تبادلے نہ کرنے کافیصلہ

 

کراچی: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے تبادلوں و تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے اختتام تک کسی بھی استاد کے تبادلے پر پابندی ہوگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں