جمعہ, 19 اپریل 2024


نجی اسکو ل کے طالبعلم کی پراسرار موت

کراچی: نجی اسکول ہیپی ٹائمز کے طالبعلم کی پراسرار موت واقع ہو گی۔ جبکہ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیسری جماعت کا طالبعلم زونین کینٹین کی لائن میں کھڑے اچانک گرگیا، تاہم بچے کو قریب واقع نجی اسپتال شوکت عمرلےجایاگیا اور وہاں ڈاکٹر نے بچے کی موت کی تصدیق کردی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment