ھفتہ, 20 اپریل 2024


من مانیاں کرنے پر بیکن ہاؤس اور سٹی اسکول کے خلاف ایکشن

 

کراچی : محکمہ تعلیم نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر پرائیویٹ اسکولز کی رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
بیکن اور سٹی دونوں اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ مقامی و نجی اسکولوں صوبے میں موجود تمام کیمپسز کی رجسٹریشن سسپینڈ کردی گئی
 
S1
 
محکمہ تعلیم کی ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز نے اسکولوں کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے 5 مرتبہ لیٹرز لکھے, لیکن انہوں نے عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا۔سات دن کے اندر اگر عدالتی احکامات پر عملدرآمد ہوا تو رجسٹریشن واپس بحال ہوجائیگی
s2
 
اگر عدالتی احکامات پر سات دن کے بعد بھی عملدرآمد نہیں ہوا تو پھر جوڈیشل مئجسریٹس کی موجودگی میں خلاف ورزی کرنے والے پرائیوٹ اسکولز کو سیل کردیا جائیگا اور انکو ڈی رجسٹر کیا جائیگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment