Print this page

ملتوی شدہ پرچہ کی نئی تاریخ کا اعلان

اسلام اباد: فیڈرل بورڈ کے زیرا ہتمام انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحان برائے سال 2018کا 2نومبر2018کو ملتوی ہونےملتوی شدہ پرچہ کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ اعلان کےمطابق ملتوی ہونے والا پرچہ مطالعہ پاکستان کا پرچہ اب22نومبر کو ہو گا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں