جمعرات, 25 اپریل 2024


انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کمپس میں اساتذہ کا اجتجاج

 

کراچی:اردو یونیورسٹی عبدالحق کمپس میں انجمن اساتذہ کا اجتجاج کیا اوراجتجاج میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ کیا2013 اور 2017 کے سلیکشن بورڈ کے منتظر اساتذہ کا سلیکشن بورڈ، اشتہار کی اہلیت کے مطابق کروانے کا مطالبہ جائز نہیں ؟ کالج دور کے اساتذہ کا اناملی کے فیصلے کے مطابق اپنے حق کیلیے آواز اٹھانا جائز نہیں؟کیا ڈاکٹر قدیر راجپوت کی سربراہی میں ہونے والے متنازعہ سلیکشن بورڈ کے متاثرین کا انصاف کا مطالبہ جائز نہیں؟ عبدالحق کیمپس میں 35 اساتذہ Phd ڈاکٹر ہیں کیا ایک ریسرچ سینٹر فعال کرنے کا مطالبہ جائز نہیں؟ بیشتر شعبہ جات میں اساتذہ کے بیھٹنے کے لیے مناسب جگہ تک نہیں ہے اور اساتذہ اسٹوڈنٹس چیر استعمال کرنے پر مجبور ہیں کیا عبدالحق کیمپس کے اساتذہ کا حق نہیں کے ان کو آفس مہیا کیا جائے ؟ بیشتر شعبہ جات میں طلبہ کے لے مطلوبہ چیئر موجود نہیں کیا اس کی فراہمی انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں ؟ جزوقتی اور معاہداتی اساتذہ کا دیگر جامعات کے برابر معاوضے مقرر کرنے کا مطالبہ جائز نہیں ؟شعبہ قانون کی بحالی کا مطالبہ جائز نہیں؟

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment