ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی نے اسناد میں تبدیلی کردی

کراچی : جامعہ کراچی نے بھی ڈگری کے سائز اور ڈیزائن دونوں تبدیل کردیا ہے، ذرائع کے مطابق تمام تعلیمی بورڈز اور سرکاری جامعات میں اسناد کو جدید ٹیکنالوجی کے زریعے محفوظ بنانے کے لئے کام جاری ہے،
عنقریب تمام ادارے سرٹیفیکٹ ، مارکس شیٹ ، ایڈمٹ کارڈ، مائگریشن سرٹیفکیٹ، پروویژنل سرٹیفکیٹ اور دیگر تعلیمی دستاویزات کا ڈیزائن تبدیل کیا جائے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment