Print this page

فیس نہ دینے پر بیکن ہاؤس نےبچوں کو امتحان دینے سے روک دیا

کراچی: بیکن ہاؤس اسکول کی انتظامیہ نے فیسوں کی ادائیگی نہ کرنے پربچوں کو امتحان دینے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق بیکن ہاؤس گلشن اقبال کمیپس میں انتظامیہ نے بچوں کو امتحان دینے کی اجازت نہیں دی۔ والدین کے احتجاج کرنے پر انتظامیہ کی جانب سے دھمکی دی گئی اور انہیں حراساں کرنے کی کوشش کی ۔
 
 
اس حوالے سے والدین کا کہنا تھا کہ فیسوں کے معاملہ انتظامیہ اور والدین کے درمیان رہناچاہئے بچے اس معاملے کے جواب دہ نہیں ہونے چہائے اور نہ کسی بھی قسم کا دباؤ انتظامیہ کی جانب سے طلبا و طالبات پر ڈالناچاہئے جس سے ان کی تعلیم کا حرج ہو، فیسوں کے معاملے پر بچوں پر دباؤ ڈالنا یا امتحانات سے روکنا غیراخلاقی حرکت کے زمرے میں آتے ہے ایسےاسکولوں کے خلاف کرنی چاہیے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں