جمعہ, 26 اپریل 2024


بحریہ یونیورسٹی کانووکیشن میں طلبا و طاللبات کے ساتھ ایسا سلوک؟؟

کراچی: بحریہ یونیورسٹی کے تحت پندرویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا.بحریہ یونیورسٹی کار ساز کے کنوکیشن کا پروگرام انتہائی غیر منظم اور بد نظمی کا شکار رہا ۔

طلبہ سے 4ہزار روپے فی طالب لینے کے بعد لاکھوں کے فنڈ سے ہونے والی تقریب میں طلبا و طالبات کسی پارٹی کے کارکن دکھائی دیئے
pic1 
 
ذرائع کے مطابق بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہونے والے ایم بی اے اور پاس طلبہ با وقار انتظام نہ ہونے پر زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانے پر مجبورنظر آئے
 
pic2
ان کو وقار دینا عزت دینا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی ذمہ داری تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment