ھفتہ, 20 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات برائے 2018ء کی مارکس شیٹس تیار

 کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کی مارکس شیٹس تیار ہوگئی ہیں۔

کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment