جمعہ, 19 اپریل 2024


سرسید یونیورسٹی میں "جاب فیئرز2018" کاانعقاد

 

کراچی :سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام "جاب فیئر2018" کا انعقادکیا جارہاہے۔

جاب فیئر مورخہ 20 دسمبر بروز جمعرات کو منعقد ہوگا

اس جاب فیئرمیں 50 سے زائد کمپنیز شرکت کررہی ہیں۔

 افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جنید اسماعیل ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment