Print this page

سرسیدیونیورسٹی کےزیرِاہتمام ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

 

کراچی: سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام ایچ ای سی HEC گروپ ’’جی‘‘ ، ہاکی چمپیئن شپ کا آغاز 21؍دسمبر سے اولپپیئن اصلاح الدین اینڈ ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی گراؤنڈ پر ہورہا ہے
جس کا افتتاح اولمپیئن اصلاح الدین کریں گے۔ہاکی چمپیئن شپ کا پہلا میچ سر سید یونیورسٹی اور ہمدرد یونیورسٹی کے مابین صبح 10:00 بجے کھیلا جائے گا۔ سر سید یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹر مبشر مختار آرگنائزنگ سیکریٹری جبکہ جاوید اقبال بیگ، HEC ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر ہونگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں