جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ کراچی کا 29واں کانووکیشن کاانعقاد

کراچی: جامعہ کراچی کی29 ویں جلسہ تقسیم اسنادکاانعقاد کیا گیا۔

کانوکیشن میں پانچ ہزار چار سوبارہ طلباء وطالبات میں ڈگری تفویض کی گئیں
 
177 طلباء کو گولڈ میڈلز عطاء کیے گئےجبکہ 118 طلباء نے پی ایچ ڈی کی اسناد دی گئیں۔ کانووکیشن میں غیرملکی طلباء وطالبات کی شرکت نے بھی شرکت کی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment