جمعہ, 19 اپریل 2024


وینز مالکان کا کل ہڑتال کا اعلان

 

کراچی:اسکول وینز ٹرانسپورٹرز نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔اس ہڑتال کی بڑی وجہ وینز مالکان سے ٹریفک پولیس کا خراب رویہ ہے۔
سیکریٹری اطلاعات ٹرانسپورٹرایسوسی ایشن کے مطابق وینز مالکان کا کہنا ہے کہ جمعرات کی صبح بچوں کو گھروں سے پک نہیں کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment