جمعہ, 19 اپریل 2024


ڈاؤیونیورسٹی میں "روڈ سیفٹی آگاہی:" سیمینارکاانعقاد

کراچی : ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل کالج میں موٹروے پولیس کیجانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقادکیا گیا۔ موٹروے پولیس کے ایجوکیشن یونٹ کی طرف سے ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی دی گئی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم تھے۔
تقریب سےخطاب کرتےہوئے ان کاکہنا تھا کہ دنیا میں حادثات کی اھم وجہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ھے ۔ قانون پر عمل کر کے حادثات سے بچا جا سکتا ھے
شاگرد قوم کے معمار ہیں اور ان میں ٹریفک قوانین کا شعور لازمی ھے.
سیمینار میں کالج کے پرنسیپل اور انٹرنیشنل طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment