Print this page

محکمہ تعلیم سندھ میں کروڑوں روپے کی مالی بےضابطگیوں کاانکشاف

 

کراچی : محکمہ تعلیم سندھ میں 8 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے
مالی 2018-17 کی آؤٹ رپورٹ واضح کیا گیا ہے کہ گھوسٹ اور نئے بھرتی ملازمین کے نام پر تین ارب 40 کروڑ کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں
تنخواہ کی ادائیگیاں خلاف ضابطہ کی گئیں
گھوسٹ ملازمین کی بند کی گئی آئی ڈیز بحال کرکے تنخواہ کی ادائیگیاں ہوئیں،
مفت کتابوں کی فراہمی , ایس ایم سی فنڈ , ایس ایس بی اخراجات میں 5 ارب سے زائد کی مالی بےضابطگیاں ہوئیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں