Print this page

قراقرم یونیورسٹی میں ایک نئےپروگرام کی منظوری

اسلام آباد: ایچ ای سی نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کوشعبہ فزکس میں ایم ایس پروگرام شروع کرنے کی باضابطہ منظوری دیدی ۔

یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر عبدالحمید لون کے نام شعبہ کوالٹی ایشورنس نے باقاعدہ لیٹر جاری کردیا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں