جمعرات, 25 اپریل 2024


بی اے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم کا امتحانی شیڈول جاری

کراچی : جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے مطابق بی اے ایل ایل بی(لاء) فرسٹ ائیر،سیکنڈ ائیراور ایل ایل ایم (پریویس اور فائنل) سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کا امتحانی شیڈول کاجاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی اے ایل ایل بی (لاء) اور ایل ایل ایم کے امتحانات 18 فروری 2019 ء سے شروع ہوں گے۔تمام امتحانات دوپہر 2:00 تاشام 5:00 بجے تک منعقد ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment