جمعرات, 25 اپریل 2024


اقراء یونیورسٹی میں"کتب میلے" کاانعقادآج ہوگا

کراچی: اقراء یونیورسٹی میں کتب میلے کا انعقاد آج ہوگا، وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم قاضی صبح 10 بجے افتتاح کرینگے

اقرا یونیورسٹی کے زیر اہتمام اقرا یونیورسٹی بک فیئر آج بروز منگل 19 فروری، 2019 کو ای ڈی سی کیمپس میں منعقد ہوگا۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر وسیم قاضی صبح 10 بجے بک فیئر کا افتتاح کرینگے جبکہ کتب میلہ شام 6 بجےتک جاری رہے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment