ھفتہ, 20 اپریل 2024


اسرا یونیورسٹی میں کانویکیشن،386طلبہ میں میڈل وڈگریاں تقسیم

اسلام آباد: اسرا یونیورسٹی اسلام آباد کا تیسرا کانویکیشن گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں 386 طلبہ وطالبات میں میڈل وڈگریاں تقسیم کی گئیں۔تقریب جناح کانوینشن سینٹر میں منعقد ہوئی جسکی صدارت اسرایونیورسٹی کے چانسلرڈاکٹر اسداللہ قاضی نے کی

۔اس موقع پر انھوں نے کہاہےکہ ہمیں گلوبلائزیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے عصری تقاضوں کے مطابق خود کق ڈالنا ہوگا۔آج کے پاس آئوٹ ہونے والے نوجوان کل کے لیڈر ثابت ہونگے۔وائس چانسلر داکٹرعبدالرشید نے کہا کہ علم ہمیں ذمہ داری اور احتساب کے لئیے تیار کرتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment