جمعہ, 19 اپریل 2024


31 طلبا و طالبات کو ایم فل، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض

کراچی: جا معہ کراچی کے وائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان کی صدارت میں منعقدہ مجلس برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے حالیہ اجلاس میں 10 طلباو طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 21 طلباو طالبات کو ایم فل کی ڈگریاں تفویض کی گئی۔

پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ میں محمد نعمان خالد،رخسانہ، فرحین جبین، محمد جاوید، محمد عرفان اکرم، ثمینہ سلطان قریشی، مظفر رحیم ہینگورجو،محمد کامران خان، فیصل اور عا ئشہ عزیز شامل ہیں۔
جبکہ ایم فل کی ڈگری حاصل کر نے والوں میں عدنان عزیز، سعیدہ خانم، غلام رحمان،محمد یوسف، منیب علی،مریم امیر،سعید الرحمن، عظمیٰ بی بی،اسد اللہ، غلام محی الدین، زیب النساء، بسمہ خان، فریال اشرف حرا مہوش، آمنہ سہیل راوت، محمدعارف، سید سرفرازالدین جیلانی،کنزہ عابد،ثاقب علی، منیرہ جونیجو اور وجیہ شامل ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment