Print this page

ایم اے سال کے نتائج کااعلان

کراچی : جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول انٹرنیشنل ریلیشنز(بین الاقوامی تعلقات) پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج ۔ نتائج کے مطابق امتحانات میں 1774 طلباوطالبات شریک ہوئے۔ 319طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 1455 طلبہ ناکام قرارپائے ۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 17.98 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں