جمعرات, 25 اپریل 2024


نویں اور دسویں جماعت کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کےنئے امتحانی تاریخ کااعلان کردیا۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے امتحان اب یکم اپریل سے ہونگے،

ثانوی تعلیمی بورڈ کےچیئرمین ڈاکٹرسعیدالدین کے مطابق بورڈ سے الحاق اسکول اور طلبا و طالبات نئی ڈیٹ شیٹ بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں

اس سلسلے میں واضح کیاجاتاہے کہ امتحانی سینٹر میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment