ھفتہ, 20 اپریل 2024


26مارچ کو ہونےوالےتمام امتحانات ملتوی

کراچی: جامعہ کراچی نے 26 مارچ 2019 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے
ناظم امتحانات کے مطابق بی اے پرائیوٹ کے 26 مارچ2019 ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔مذکورہ امتحانات سینیٹ کے اجلاس کے باعث ملتوی کئے گئے ہیں۔
 
جبکہ بی ایس سی اِن آکوپیشنل تھراپی کا 26 مارچ کو ہونے والا پرچہ اب 05 اپریل 2019 ء کو ہوگا۔ بی ڈی ایس فائنل پروفیشنل کا 26 مارچ کو ہونے والا پرچہ اب 03 اپریل کو ہوگا۔امتحانی مراکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment