بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی نے ملتوی شدہ پرچےکی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی: جامعہ کراچی نے بی ایس سی سال دوئم کا 26 مارچ2019 ء کو ملتوی ہونے والاپرچے کی نئی تاریخ کااعلان کردیا،

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملتوی ہونےوالا پرچہ اب 29 مارچ کو ہوگا جبکہ امتحانی مرکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment