ھفتہ, 20 اپریل 2024


بی اے کے ملتوی شدہ پرچہ کی تاریخ کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نے بی اے سال دوئم کا 26 مارچ کو ملتوی ہونے والا پرچہ اب 18 اپریل کو ہوگا
بی اے سال دوئم کا 04 اپریل کو ہونے والا پر چہ اب 19 اپریل کو ہوگا
 
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق بی اے سال دوئم کا 26 مارچ 2019 ء کو پاکستان اسٹڈیز(مطالعہ پاکستان )کا ملتوی ہونے والا پرچہ اب 18 اپریل 2019 ء کو ہوگا ۔
 
علاوہ ازیں بی اے سال دوئم کا 04 اپریل 2019 ء کو ہونے والا اکنامکس (معاشیات )کا پر چہ اب 19 اپریل 2019 ء کو ہوگا۔واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment