ھفتہ, 20 اپریل 2024


بورڈ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے دعووں کا پول کھول دیا

سکھر:سکھر میں انگریزی کا پرچہ آؤٹ امتحان کے پہلے روزسکھرمیں انگریزی کاپرچہ آئوٹ ہوگیا۔
 
سکھر میں ڈیجیٹل بوٹی مافیا سرگرم ہوگئی اور بورڈ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے دعووں کا پول کھول دیا، وقت سے پہلے ہی نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہوگیا۔ واضح رہے کے آج سے نویں اور دسویں جماعت کےامتحانات کاآغازہوچکاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment