ھفتہ, 20 اپریل 2024


قائداعظم یونیورسٹی میں 8ویں کانووکشن کی تیاریاں

اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کا آٹھواں کا نوو کیشن 16اپریل کو منعقد کیا جائیگا
قائد اعظم یونیورسٹی کا آٹھواں کا نوو کیشن سولہ اپریل بروز منگل کو منعقد کیا جائے گا ۔
 
ریہرسل اور تقریب کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی سر گرمیاں معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، کا نو و کیشن میں تین طلبا و طالبات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صدارتی گو لڈ میڈل دینگے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment