جمعہ, 19 اپریل 2024


موسم گرماکی آمد کےساتھ ہی اسکولوں کےاوقات کارتبدیل کردیئے

راولپنڈی: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔

یکم اپریل سے 15اکتوبر تک اسکولز صبح کی شفٹ میں 7بجے کر 45منٹ پر کھلیں گے اور 1بج کر 15منٹ پر چھٹی ہو گی۔

ڈبل شفٹ والے سکولز صبح 7بجے کھلیں گے اور 12بجے چھٹی ہو گی ۔ دوسری شفٹ دن 12بج کر 30منٹ پر شروع ہوگی اور شام5بجے چھٹی ہو گی ، سی ای او قاضی ظہور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment