جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ کراچی کی ایک اورنااہلی،طلباوطالبات ایڈمیٹ کارڈسےمحروم

کراچی ،: جامعہ کراچی کی ناایک اور نااہلی سامنے آگئی۔

جامعہ کراچی میں ہونے والے بی کام پرائیوٹ کا امتحان آج 5اپریل سے شروع ہوگئے لیکن اب تک 200 کی تعداد میں طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کئے گئے۔

نگراں انتظامی امور جمعیت،اسید خانزادہ کا کہنا تھا کہ انتطامیہ اس پر فی الفور ایکشن لے اور طلبہ کو جلد از جلد ایڈمٹ کارڈ فراہم کرے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment