ھفتہ, 20 اپریل 2024


امتحانات سےقبل ہی انٹرکاپہلاپرچہ آوٹ

کراچی: کراچی میں انٹرکاپہلا پرچہ امتحانات سےقبل ہی آوٹ ہوگیا۔ انٹربورڈ نقل کی روک تھام میں ناکام ہوگئی، بارہویں جماعت کاباوٹنی کاپرچہ آوٹ ہوگیا۔نقل کے لئے واٹس ایپ کا بےدریغ استعمال جاری، حل شدہ پرچہ بھی پیپرشروع ہونے سےقبل واٹس ایپ پر موجود ہے،

.واضح رہے انٹرکےامتحانات کاآغاز آج سےہوگیاہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment