منگل, 23 اپریل 2024


19 اپریل کوہونےوالےانٹرکےامتحانات ملتوی

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 19 اپریل کوہونےوالا پرچہ ملتوی کردیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹربورڈ کراچی نے مسیحیبرادری کے تہوارگڈ فرائیڈے کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنےوالےطلبا وطالبات کے برچے ملتوی کردیئے۔ جبکہ دیگرتمام طلباء طالبات کےامتحانات معمول کےمطابق ہونگے۔
 
ملتوی ہونے والے پرچوں میں بروز جمعہ 19اپریل 2019ء کو صبح کی شفٹ میں پری میڈیکل کا زولوجی پرچہ دوم اور سائنس جنرل کا اکنامکس پرچہ دوم جبکہ شام کی شفٹ میں کامرس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کا بزنس میتھ کا پرچہ اول منسوخ کردیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment