Print this page

انٹربورڈ نےرجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے رجسٹریش فارم کی تاریخ کااعلان کردیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ اول ، حصہ دوم اور حصہ اول و دوم باہم آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ گروپس اور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 8مئی 2019ء ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں