بدھ, 24 اپریل 2024


وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری جامعہ کراچی پہنچ گئے

کراچی: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری  ٹاسک فورس ٹیم کےاجلاس میں شرکت کےلئے جامعہ کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر ڈائریکٹرآئی سی سی بی ایس ڈاکٹرپروفیسراقبال چوہدری نے ان کا استقبال کیا ۔

اجلاس میں چیئرمین َاسک فورس پروفیسر ڈاکٹر عطالرحمٰن ، بین الاقوامی مرکز کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری اور مختلف سائنسی علوم سے متعلق  مخلتف ماہرین نے شرکت کی

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو پہلی دفع ترجیح دی جارہی ہے۔ پاکستان کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر توجہ دینے کی ضرورت ہےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں آگے بھی بہت کام کرینگے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment