بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی کو وائس چانسلرمل گیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی کوجامعہ کراچی کا قائم مقام وائس چانسلر مقررکردیاہے۔

سرچ کمیٹی کے ذریعے نئے وائس چانسلر کے انتخاب تک ڈاکٹر خالد عراقی بحیثیت وائس چانسلر خدمات انجام دیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment