Print this page

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نےتمام گروپس کےامتحانات ملتوی کردیئے

 کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے یوم علی کے موقع پر 21رمضان المبارک بروز پیر 27مئی کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کردیئے ہیں ، ان تمام گروپس کے ملتوی شدہ پرچے بروزہفتہ یکم جون 2019ء کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک انہی امتحانی مراکز پر پہلے سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں