ھفتہ, 20 اپریل 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کےنواں کانووکیشن کااعلان

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کانواں کانووکیشن تین جولائی بروز بدھ کو منعقد کیا جائے گا، اس بات کا فیصلہ قراقرم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیاگیا۔ کانو و کیشن میں بی ایس 2013، ماسٹر 2015سے 2018تک کے طلبا و طالبات شریک ہونگے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment