پیر, 26 اگست 2019


سرسیدیونیورسٹی میں عید ملن پارٹی کااہتمام

کراچی : سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں عیدملن پارٹی کاانعقاد کیا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بروز ہفتہ 15 جون تقریبِ عید ملن کا انعقاد کیا جارہا ہے

اس تقریب کی اہم خصوصیت شعرو شاعری کی محفل ہے جس میں ملک کے نامور شعراء اپنا کلام پیش کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment