Print this page

این ای ڈی یونی ورسٹی میں سینٹ کےنمائندوں کےلیےالیکشن کاانعقاد

کراچی: این ای ڈی یونی ورسٹی میں سینٹ کے نمائندوں کے لیے الیکشن کاانعقاد ہوا۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر علی داد چانڈیو شعبہ میٹلرجیکل انجینئرنگ، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سعدیہ منیزہ فراز شعبہ الیکٹرونک انجینئرنگ ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیرشعبہ میکینیکل انجینئرنگ اوراسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کامران زکریا شعبہ ریاضی تین سال کے لیے بلا مقابلہ رکن منتخب ہوئے ۔
 
شیخ الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو اور رجسٹرارسیّد غضنفر حسین نے اساتذہ کو مبارک باددی ۔ 

پرنٹ یا ایمیل کریں