Print this page

ورچوئل یونیورسٹی میں 2جون کو ہونے والا کانووکیشن کی تقریب غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن) ورچوئل یونیورسٹی میں 2 جون کو اسلام آباد کانوینشن سینٹر میں ہونے والا چھٹا کانووکیشن ناگزیر وجویات کی بناپر منسوخ کردیا گیا،نئی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا.

پرنٹ یا ایمیل کریں