جمعہ, 19 اپریل 2024


بی کام سال سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکےنتائج کااعلان

جامعہ کراچی : بی کام سال اول ریگولر سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا

امتحانات میں 10229 طلباوطالبات شریک ہوئے،1826 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 8403 طلبہ ناکام قرارپائے۔

کامیاب طلبہ کا تناسب 17.85 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment