جمعہ, 19 اپریل 2024


یو سی پی کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بزنس کیٹگری رینکنگ میں دوسری پوزیشن

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق یونیورسٹی آف سنڑل(یو سی پی)نے 73.4% پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔جبکہ پورے پاکستان ساتویں پوزیشن حاصل کی،درجہ بندی بزنس کیٹگری کے حساب سے کی گئ ہے۔درجہ بندی کی بنیاد فیکلٹی اور ریسرچ کا عمدہ معیار ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment