جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ اردونےداخلہ فارم جمع کرانےکی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی:جامعہ اردومیں داخلےکی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔
اردو یونیورسٹی ایڈمیشن سیل کے ڈائریکٹر کے مطابق ایل ایل بی(5سالہ)،
کاروبار،تجارت و معاشیات (بیچلرپروگرام) اور ایم کام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں26جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment