جمعرات, 25 اپریل 2024


جامعہ اردونےامتحانی فارم جمع کرانےکی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کےمطابق ایم اے(پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانی فارم 22 جولائی سے 7اگست 2019تک عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ کمپیوٹرائزڈ فیس واؤچرویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
 
امتحانی فیس4ہزار روپے جبکہ امتحانی فارم کی قیمت200 روپے مقرر کی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment