جمعہ, 23 اگست 2019


جامعہ کراچی نےملتوی ہونےوالےپرچوں کی تاریخ کااعلان کردیا

کراچی: جامعہ کراچی نے گزشتہ روز ملتوی ہونےوالےپرچے کی نئی تاریخ کااعلان کردیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 30 جولائی کو ملتوی ہونے والے پر چے اب 05 اگست کو ہوں گے

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق 30 جولائی 2019 ءکو ملتوی ہونے والے پرچے اب 05 اگست 2019 ءکو منعقد ہوں گے۔

واضح رہے کہ امتحانی مرکز اور مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment