Print this page

سردارعلی شاہ سے وزیرِ تعلیم کی وزارت لےلی گئی

کراچی: سید سردار علی شاہ سے تعلیم کی وزارت واپس لینے کی خبریں درست ثابت ہوگئیں
وزارت تعلیم اب وزیر اعلی' سید مراد علی شاہ کے پاس رہے گی سید سردار علی شاہ کلچر اور ٹورازم کے وزیر ہوگئے نثار احمد کھوڑو یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے مشیر نامزدکئےگئے،

پرنٹ یا ایمیل کریں