بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی نےیومِ آزادی کےموقع پرآفیشل ملی نغمہ جاری کردیا

کراچی: جامعہ کراچی کی میوزک سوسائٹی نےاپناآفیشل ملی نغمہ ریلیز کردیا . ملی نغمےاے پاک وطن میں افواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیاگیاہے نغمےکی تیاری میں جامعہ کراچی کے6 طلباء و طالبات نےحصہ لیا
 
ملی نغمےکو دفترمشیرامورطلباء کی ٹیم نے ترتیب دیاہے جبکہ وائس چانسلر پروفیسر خالد عراقی نےافتتاح کیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment