Print this page

سرسید یونیورسٹی نےعیدکی تعطیلات کااعلان کردیا

کراچی: سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں سرسید یونیورسٹی 12اگست سے 16اگست تک بند رہے گی
 
جبکہ 19 اگست سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوجائے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں