ھفتہ, 20 اپریل 2024


طالبہ کی پراسرارموت،سوال پوچھنےپروائس چاسلرصحافی پربرس پڑی

لاڑکانہ : شہید بینظیر یونیورسٹی لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والی طالبہ نمرتا کے ورثا سے تعزیت کے دوران جب ورثا اور دیگر شہریوں نے وائس چانسلر انیلا عطا رحمان پر سخت سوالات کی بوچھاڑکرنے پر وڈیو ریکارڈ کرنے والے صحافی کو ڈانٹنا شروع کر دیا۔
 
صحافی نے ریکارڈنگ جاری رکھی تو وائس چانسلر صاحبہ نے اسے تھپڑ مار دیا۔ وی سی کا کہنا ہے کہ لڑکی نے خودکشی کی ہے، لیکن ورثا کا موقف ہے کہ اسے قتل کیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment