جمعرات, 25 اپریل 2024


بی اے سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2018 کے نتائج کا اعلان

کراچی:جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کا کہنا ہے کہ بی اے سال اول پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 5136 طلبہ شریک ہوئے،جن میں1595 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا جبکہ 3541 طلبہ ناکام قرارپائے۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب 31.06 فیصدرہا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment